قانون اولاد اکبر
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - وہ قانون جس کے مطابق گدی یا جائداد نسلاً بعد نسل سب سے بڑے بیٹے کو ملتی ہے۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - وہ قانون جس کے مطابق گدی یا جائداد نسلاً بعد نسل سب سے بڑے بیٹے کو ملتی ہے۔